All events

Date: Saturday April 9th, 2022 | Time: 2 PM (EDT) | 11 AM (PDT) Does Zakat seem too complicated? Not sure where to start? Join us as Dr Mohammad Iqbal Al-Nadvi simplifies the concept of Zakat without compromising its authenticity in Urdu

Location:

Speakers:

No items found.

Sponsers:

No items found.

Sign Up Now

Date: Saturday April 9th,  2022 | Time: 2 PM (EDT) | 11 AM (PDT)

زکوٰۃ سمجھنا مشکل ہوسکتا ہے۔ لیکن یہ ایسا ہو، ضروری نہیں۔ ہم نے یہ ویبینار آپ کو زکوٰۃ کی سب سے بنیادیی معلومات پہنچانے کے لیے ترتیب دیا ہے۔ ہم زکوٰۃ کی صداقت پر سمجھوتہ کیے بغیر اسکو آسان بنانا چاہتے ہیں۔

اس ویبینار کے بعد آپ:

زکوٰۃ کی بنیادی باتوں کو سمجھیں گے
جانیں گے کہ زکوٰۃ کون ادا کرتا ہے
 جانیں گے کہ کون زکوٰۃ وصول کرتا ہے
اپنی زکوٰۃ کا حساب لگا سکیں گے

زکوٰۃ ایک روحانی فریضہ ہے اور اسلامی سماجی بہبود کے نظام کا ایک اہم حصہ بھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ کینیڈا کے ہر مسلمان کو اس کی بنیادی سمجھ ہو۔

اس رمضان میں زکوٰۃ کی فرضیت کو پورا کرنے کا طریقہ سیکھنے کے لیے ہمارے ساتھ اور ڈاکٹر محمد اقبال ندوی کے ساتھ شامل ہوں!

upcoming events

Don't Miss Our Upcoming Events

Here you will find updates on the latest happenings and developments at National Zakat Foundation Canada.
No items found.